زرد نقطہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بصارت انسانی آنکھ میں پتلی کے قریب عین مقابل پردہ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بصارت انسانی آنکھ میں پتلی کے قریب عین مقابل پردہ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے۔